Mian Manzoor Ahmed Wattoo's visit to 26 districts of Punjab‏

watoo
A meeting of district Presidents was held here today of the PPP Punjab under the chair of Punjab PPP President, Mian Manzoor Ahmed Wattoo, in which details about the PPP President’s visits to 26 districts in connection with the organizational matters of the Party were discussed .
The meeting was also attended by Secretary general PPP, Tanvir Ashraf Kaira, Manzoor Maneka and district Presidents of Sialkot, Hafizabad, Norowal and Mandi Bahuddin, namely, Milk Muhammad Akhtar, Milk Wazir Muhammad Awan, Dewan Shamim.

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت یہاں اجلاس ہوا جسمیں آئندہ ان کے پنجاب کے 26 اضلاع کے تنظیمی دوروں کے امور کے معاملات پر تفصیل سے غورکرنے کے بعد حتمی شکل دی گئی ۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ صدر پیپلز پارٹی پنجاب ان ضلعوں کا فروری اور مارچ کے مہینوں میں دورہ کریں گے۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ، منظور احمد مانیکا، اور ضلعی صدور سیالکوٹ، حافظ آباد، نارووال اور منڈی بہاؤالدین نے شرکت کی، جن میں ضلعی صدور ملک محمد اختر ، ملک وزیر محمد اعوان اور دیوان شمیم شامل تھے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں