Mian Manzoor Ahmed Wattoo pays rich tributes to Ansar Hussain Bhatti and Chaudhry Tawakkal Ullha Verk

Condolance
Mian Manzoor Wattoo, President Punjab PPP, accompanied by Chaudhry Ejaz Hussain Samman, divisional coordinator Gujranwala, Suhail Milk, Senior Vice President PPP Pubjab,Asef Khan district president PPP Shaikhupura, Maulan Muhammad Yusuf Awan, Dewan Shamim Ahmed,district president Mandi Bahauddin, Milk Tahir Akhtar district president Sialkot, Milk Wazir Awan, district president Hafizabad, participated in Qul Khawani of Ansar Abbas Bhatti, ex-Nazim, who died recently at the age of 42 due to heart failure.

Mian Manzoor Ahmed Wattoo and other PPP leaders accompanying him expressed their heartfelt condolences over the sad demise with Intisar Hussain Bhatti, ex- MPA,Begum Nighat Intisar Bhatti, MPA, sons of the deceased, Faisal Abbas Bhatti and Azam Bhatti, on the untimely passing away of Ansar Abbas Bhatti at such a young age. They prayed for the eternal peace for the departed soul and fortitude to the bereaved family to bear this irreparable loss.

While talking to the participants, Mian Manzoor Ahmed Wattoo paid rich tributes to the deceased for his outstanding services for the people of the region and the Party alike. He further said that he was an asset for the Party and his passing away was a set back to the Party in the real sense of the word.

He appreciated the views of the sons of deceased who committed themselves that they would remain attached to the PPP for the preservation of the legacy of their father and also their own conviction to the ideology of the PPP as a liberal, progressive and democratic Party.

Later Mian Manzoor Ahmed Wattoo, drove to Chandi Kot, district Shaikhupura, and participated in the funeral of Chaudhry Tawakkal Verk, ex- MNA, Ex- Chairman, Shaikhupura. Talking to Chaudhry Bilal Ahmed Verk, MNA, deceased nephew, and Chaudhry Yayha Verk, serving Superintendent of Police, deceased’s son, Mian Manzoor Ahmed Wattoo said that the deceased remained committed to the PPP and its leadership throughout his life. His passing away is the loss of PPP as much as of the family. He prayed for the eternal peace for the deceased.

Suhail Milk and Maulan Yususaf Awan also accompanied the PPP President.

میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی پنجاب آج پنڈی بھٹیاں میں عنصر عباس بھٹی، سابق تحصیل ناظم، کی قرآن خوانی میں شرکت کے لیے وہاں گئے۔ انکے ہمراہ چوہدری اعجاز سماء، ڈویثرنل کوآرڈینیٹر گوجرانوالہ، سہیل ملک سینےئر نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب ، آصف خان ڈسرکٹ صدر شیخوپورہ، مولانا یوسف اعوان، دیوان شمیم احمد، ضلعی صدر منڈی بہاؤالدین، ملک طاہر اختر، ضلعی صدر سیالکوٹ، ملک وزیر اعوان، ضلعی صدر حافظ آباد بھی تھے۔ میاں منظور احمد وٹو اور دوسرے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں نے انتصار حسین بھٹی، سابق ایم پی اے، بیگم نگہت انتصار حسین بھٹی، ایم پی اے اور مرحوم کے دونوں بیٹوں فیصل عباس بھٹی اور عظم عباس بھٹی سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ میاں منظور احمد وٹو نے مرحوم کے خاندان اور شرکاء سے باتیں کرتے ہوئے مرحوم عنصر عباس بھٹی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ انکی اپنے علاقے اور پارٹی کے لیے خدمات کافی عرصہ تک یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکی وفات پارٹی کے لیے ایک سیٹ بیک ہے کیونکہ وہ پارٹی کا انمول اثاثہ تھے۔ انہوں نے مرحوم کے صاحبزادوں کے خیالات کو سراہا جسمیں انہوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کا وعدہ کیا ہے اور کہا کہ وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمیشہ اپنا رشتہ قائم رکھیں گے کیونکہ یہ پارٹی ایک لبرل، جمہوری اور ترقی پسند جماعت ہے۔بعد میں میاں منظور احمد وٹو نے چوہدری توکل اللہ ورک، سابق ایم این اے اور سابق چےئرمین شیخوپورہ، کے جنازے میں چاندی کوٹ ضلع شیخوپورہ میں شرکت کی۔ انہوں نے چوہدری بلال احمد ورک ایم این اے (مرحوم کے بھتیجے) ، اور چوہدری یحیےٰ ورک، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(حاضر سروس)جو کہ مرحوم کے صاحبزادے ہیں ،سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری توکل اللہ ورک اپنی ساری زندگی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ رہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی وفات انکے خاندان کے علاوہ پارٹی کے لیے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے۔ میاں منظور احمد وٹو کے ہمراہ سہیل ملک اور مولانا یوسف اعوان بھی جنازے میں شریک ہوئے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں