Chaudhary Muhammad Sarwar himself tendered resignation: Mian Manzoor Ahmed Wattoo‏

wattoo-terms-military-courts-as-right-step-to-deal-with-terrorists-1420901440-6228
Mian Manzoor Wattoo,President PPP Central Punjab, while commenting on the resignation of the Governor Punjab, Chaudhry Sarwar, has said in a statement issued from here today that he himself tendered resignation because he wielded no power and was helpless in the face of exclusive governance style of Punjab Chief Minister.

He said that the press conference of the Chaudhry Muhammad Sarwar, outgoing Governor of Punjab, today amplified his helplessness as he could not deliver to improve the quality of life of the poor masses for which he was committed from the outset.

He recalled that Chaudhry Muhammad Sarwar had been urging upon the government to hold local bodies elections, provide education to 23 million children and arrange supply of clean drinking water but his attempts to persuade the top leadership fell on their deaf ear as there was no change of heart and the apathy continued to sway the thinking of the mandarins.
He observed that Chudhry Muhammad Sarwar rightly pointed out the failure of diplomacy of Pakistan because US President visited India twice but not to Pakistan even once despite the fact that the country had been facing the major brunt of terrorism as a frontline state. He was right that the government failed to sensitize the US administration the amount of sacrifices and sufferings of the Pakistani nation had to undergo during the war on terror, he added.
He said that the people of Pakistan had been fed up with this government due to the day-to- today crisis adding their all hopes of any improvement had been dashed for all times to come.
The miseries of load shedding of gas and electricity along with the disappearing of the petrol during the last week exposed the height of mismanagement and inaptness of the government because it could not anticipate the supply and demand of these essential services well in advance.

He added their claims of controlling the load shedding of electricity in months instead of years sound grossly laughable because the situation of load shedding instead of improving had gone from bad to worse.

They lied to the people of Pakistan during the election campaign that optimizes the height of their electroal dishonesty, he asserted.

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج یہاں سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری محمد سرور نے از خود استعفیٰ دیا ہے کیونکہ وہ اپنے آپ کو پنجاب کے وزیراعلیٰ کے مطلق العنان طرز حکمرانی کے سامنے بے بس محسوس کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرور نے اپنی پریس کانفرنس میں اس ضمن میں واضح کیا کہ وہ غریب عوام کے لیے کچھ نہ کر سکے جسکا انہوں نے پہلے دن سے وعدہ کیا تھا۔ میاں منظور احمد وٹو نے یاد دلایا کہ چوہدری محمد سرور ہمیشہ حکومت پر زور دیتے رہے ہیں کہ وہ لوکل باڈیز کے انتخابات کروائیں۔ اسکے علاوہ کروڑوں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے علاوہ غریبوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی اور انکی بے حسی قابل مذمت تھی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرور نے ٹھیک ہی کہا کہ امریکہ کے صدر باراک اوباما کا ہندوستان کا دوسرا دورہ پاکستان کی سفارتی شکست کے مترادف ہے۔ اسکے باوجود کہ پاکستان نے سب سے زیادہ دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں بھی دی ہیں اور مصائب بھی برداشت کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہماری حکومت امریکہ کی انتظامیہ کو اس ضمن میں احساس دلانے میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام موجودہ حکومت سے بری طرح عاجز آگئے ہیں کیونکہ آئے دنوں بحرانوں نے انکا جینا حرام کر دیا ہے اور بہتری کی تمام امیدیں بھی دم توڑ چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی ،گیس کی لوڈشیڈنگ اور پچھلے ہفتے پٹرول کی عدم دستیابی حکومت کی نااہلی اور بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو کہ وقت پر طلب اور رسد کا اندازہ بھی نہ لگا سکی اور لوگوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران انکا دعویٰ کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سالوں میں نہیں بلکہ مہینوں میں ختم کر کے دکھائیں گے جو کہ اب ایک بونڈا مذاق لگتا ہے کیونکہ صورتحال بد سے بد تر ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے جھوٹے دعوے کر کے عوام سے ووٹ حاصل کرنا بھی پری پول دھاندلی کے مترادف ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں