Pir Nur Bahar Shah,Co- Chairman Shia Party calls on Mian Manzoor Ahmed Wattoo‏

DSC_0611 (1)
Pir Nau Bahar Shah,Co- Chairman Shia Political Party called on Mian Manzoor Ahmed Wattoo, President PPP Central Punjab, here today and assured him that the Party would continue to support the PPP because relations between the two parties have always been cordial based on mutual respect.
He expressed his full confidence in the leadership of Chairman Bilawal Bhutto and Co- Chairman Asef Ali Zardari adding that the country would overcome its difficulties under their leadership because they believed in equality of all citizens in terms of fundamental rights regardless of creed and gender.
Mian Manzoor Ahmed Wattoo thanked Pir Nau Bihar Shah and assured him that the PPP would ensure the implementation of fundamental rights to all citizens of Pakistan in consonance with the vision of the Quaid-i- Azam and of the constitution of Pakistan given by Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto.
He said that the PPP was a liberal, progressive and Democratic Party and would continue its struggle till the full realization of A fundamental rights to the people of Pakistan across the board.
PPP is against all kind of discrimination because that is the corner stone of the PPP political philosophy, he maintained.

پیرسید نو بہار شاہ، چیئرمین شیعہ پولیٹیکل پارٹی نے آج یہاں میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سے ملاقات کی اور اپنی پارٹی کی طرف سے پیپلز پارٹی کو مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ دونوں پارٹیوں کے آپس میں بڑے خوشگوار اور درینہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو اور کوچیئرمین آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکے تدبر اور فہم وفراست کی بدولت وہ ملک کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی برابری کے حقوق کی سب سے بڑی داعی ہے۔ میاں منظور احمد وٹو نے پیر سید نو بہار شاہ کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ پیپلز پارٹی قائداعظم کی ویثرن کے مطابق تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی جو کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن بھی تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک لبرل، ترقی پسند اور جمہوری پارٹی ہونے کے ناطے پاکستان کے عوام کے مکمل حقوق کی بازیابی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے میں پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا سیاسی فلسفہ ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خلاف ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں