Mian Manzoor Ahmad Wattoo offers condolences on the death of Azhar Hussain’s wife

DSC_0675

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو آج اظہر حسن ڈار قائم مقام صدر ضلع گوجرانوالہ کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت کرنے گوجرانوالہ گئے۔ انکے ہمراہ پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے سیکریٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ، سہیل ملک، سینےئر نائب صدر پنجاب انکے ہمراہ تھے۔ انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں