Allama Amin Shaheedi meets Mian Manzoor Ahmed Wattoo‏

DSC_0747
DSC_0748
Allama Ameen Shaheedi, Secretary General, Majlis-i-Wahdat-Ul-Muslimeen, called on Mian Manzoor Ahmed Wattoo, President PPP Central Punjab, at the PPP Punjab Secretariat here today in which they collectively condemned in the strongest terms the terrorist attack in Shikarpur today in which reportedly more than forty people lost their precious lives.
They expressed their resolve that such abhorrent terrorist attack would not weaken the resolve of the nation to defeat terrorism and their patrons instead such coward acts would strengthen the resolve of the people to nip the evil for all times to come.
Mian Manzoor Ahmed Wattoo said that the PPP and its leadership was very clear right from the outset to defeat the scourge by taking them head on because the policy of appeasement had proved counter- productive in the face of their mindset that was devoid of reason and civility and heavily tilted towards barbarity.
He said that the PPP was the victim of terrorism because its leader Benazir Bhutto was assassinated by terrorists along with hundreds of its workers.
He said that the PPP was against terrorism in its all forms and manifestations and expressed total solidarity with the Shia community against the wave of terrorism unleashed by religious fanatics. They are against Pakistan and Islam in the real sense of the word, he observed.
He pointed out that the Wahdat-Ul-Muslimeen and the PPP were on the same page to exterminate terrorism and extremism from the country because the PPP being a liberal, secular and Democratic Party firmly believed in the equality of all citizens regardless of creed and gender.
He pointed out that the Shia community and the PPP had always maintained cordial relations and they value it as important for stabilizing harmonious relations among the communities right across the country.
Mian Manzoor Ahmed Watto said that he would pay the return visit to meet him and also arrange Allama Shaheedi meeting with Chairman Bilawal Bhutto and Co –Chairman Asif Ali Zardari at their earliest convenience.
Allama Amin Shaheedi thanked Main Manzoor Ahmed Wattoo adding that the Shia community considered PPP as its own Party because its political philosophy was against all types of discrimination and firmly believed in the equality of citizens in terms of fundamental rights as enshrined in the constitution.
He said that the PPP was the true representative of the Shia community because it stood for the pluralistic society based on the principle of co-existence.
Allama Amin Shaheedi urged that all the progressive forces of the country should get united to defat terrorism failing which, he warned, they would face the horrendous consequences they had not experienced yet.
Nadeem Afzal Chann, Political Advisor to Co- Chairman, Suhail Milk, Senior VP, Punjab, Rana Gul Nasir, Manzoor Maneka and Maulana Yusuf Awan were also present in the meeting.

علامہ امین شہیدی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین نے آج یہاں پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو سے پارٹی سیکریٹریٹ میں ملاقات کی جسمیں انہوں نے آج شکارپور میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ۔جسمیں خبروں کے مطابق 40 سے زیادہ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ دہشتگردی کے حملے قوم کے حوصلے پست کرنے کی بجائے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اور زیادہ مضبوط ہوں گے۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی شروع دن سے ہی ان دہشتگردوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے شکست دینے کے حق میں رہی ہے کیونکہ انکا مائنڈ سیٹ شائستگی اور دلیل سے عاری ہے اور بربریت کا دلدادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشتگردی کی بری طرح شکار ہوئی ہے کیونکہ بینظیر بھٹو اور سینکڑوں کارکن اسکے ہاتھوں شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشتگردی کے تمام مظاہر کے خلاف ہے۔ انہوں نے شیعہ کمیونٹی کے خلاف انتہاء پسندوں کی دہشتگردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ تو اسلام اور پاکستان کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت المسلمین اور پیپلزپارٹی انتہاء پسندی اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ موقف رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ایک لبرل، پروگریسو اور جمہوری پارٹی ہے جو تمام شہریوں کے بغیر رنگ و نسل اور عقائد کے برابر کے حقوق میں ایمان کی حد تک یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شیعہ کمیونٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور وہ پاکستان کے مختلف لوگوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اس کی اہمیت سے اچھی طرح واقف ہیں۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ وہ دوبارہ جلد ہی انکے ہاں ملاقات کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ علامہ صاحب کی چےئرمین بلاول بھٹو اور کوچےئرمین آصف علی زرداری سے جلد ملاقات کا اہتمام بھی کریں گے۔ علامہ امین شہیدی نے میاں منظور احمد وٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ کمیونٹی پیپلز پارٹی کو اپنی پارٹی سمجھتی ہے کیونکہ اسکا سیاسی فلسفہ ہر قسم کے امتیازی سلوک کے مخالف ہے اور تمام شہریوں کے بغیر رنگ و نسل اور عقائد پر برابر کے حقوق پر ایمان کی حد تک یقین رکھتی ہے جیسا کہ آئین پاکستان میں درج ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی شیعہ کمیونٹی کی حقیقی معنوں میں نمائندہ جماعت ہے کیونکہ پیپلز پارٹی معاشرے کی تعمیر ترقی پر امن بقائے باہمی کے رہنما اصول کے مطابق چاہتی ہے۔علامہ شہیدی نے کہا کہ ملک کی تمام ترقی پسند جماعتوں کو دہشتگردوں کو شکست دینے کے لیے اکٹھے ہو جانا چاہیے اور متنبہ کیا کہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو انکو مستقبل میں ایسے خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جنکا انہوں نے ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا ہے۔ اس موقع پر ندیم افضل چن، پولیٹیکل ایڈوائزر ٹو کو چےئرمین، سہیل ملک،سینےئر نائب صدر پنجاب، رانا گل ناصر، منظور مانیکا اور مولانا یوسف اعوان بھی اجلاس میں موجود تھے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں