پیپلز پارٹی پنجاب وسطی کے سیکرٹری اطلاعات راجہ عامر خان ، سٹی صدر زاہد بشیر چوہدری، خواجہ فیاج لون، حاجی مشتاق مغل، خواجہ اویس مشتاق ، ضرار محمود ملک ، منیب حسین گوندل نے مشترکہ بیان میں . . . .
سیالکو ٹ( نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی پنجاب وسطی کے سیکرٹری اطلاعات راجہ عامر خان ، سٹی صدر زاہد بشیر چوہدری، خواجہ فیاج لون، حاجی مشتاق مغل، خواجہ اویس مشتاق ، ضرار محمود ملک ، منیب حسین گوندل نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں جنرل پرویز مشرف اور نواز شریف کا بغل گیر ہونا فریب کی بدترین مثال ہے جسکے ن لیگ کی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہو نگے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز لیگ کی قیادت اپنی سیاسی تنہائی دور کرنے کیلئے جن عناصر کو اچھوت سمجھتی تھی انہی کے سامنے دو زانو بیٹھ چکی ہے۔