کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دیا جائے: علامہ یوسف اعوان رکن اسلامی نظریاتی کونسل

333749_225587220846263_1532480542_o

پیلز پارٹی کے رہنما اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ یوسف اعوان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے ہونیوالی ظلم و زیادتی کا نوٹس لینا چاہئے اور کشمیریو ں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیریوں کی بھارت سے آزادی تک پاکستان نامکمل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں