پیپلز پارٹی عوامی مسائل دہلیز پر حل کرے گی ، اعجاز علی شہانی

63566_81292255 (1)
ناجائز پرچوں کا زمانہ گزر گیا ، سیاسی وڈیروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا ، تقریب سے خطاب
بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی صدر پیپلزپارٹی اعجاز علی شہانی نے موضع کمال تھہیم میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی غریب کو ان کا حق دہلیز پر پہنچائے گی۔ ناجائز پرچوں اور دھونس دھاندلی کی سیاست کا وقت ختم ہو چکا ہے ۔ اسموقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری ملک عبدالمجید اعوان ،تحصیل صدر محمد علی شاہ ،ملک محمد اکرم تھہیم ،ملک ساجد تھہیم ،ملک غلام عباس ،باؤ عبدالشکور عوام کی کثیرتعداد موجود تھی ۔
Source: Roznama Dunya

اپنا تبصرہ بھیجیں