میاں منظور احمد وٹو کی پریس کانفرنس

2013112153132_samaa_tv

میاں منظور احمد وٹو کی پریس کانفرنس : بجلی کے ٹیوب ویلوں کے فلیٹ ریٹ اور گھریلو صارفین کے بارے میں میٹر کارڈ سپلائی کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی اپنا کام کر رہی ہے ، حکومت کاشتکاروں کے مسائل سے آگاہ ہے اور ان کے حل کیلئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں ، بجلی کے صارفین کو میٹر کارڈز کے اجراء سے 80فیصد بجلی چوری پر قابو پایا جا سکے گا ، فلیٹ ریٹس پر ٹیوب ویلوں کو بجلی کی فراہمی کو پیپلزپارٹی نے اپنے منشور میں شامل کر لیا ، آزاد کشمیر کے 1974ء کے آئین میں ترمیم کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپنی سفارشات وزارت امور کشمیر کو جمع کروا دی ہیں ، وزیراعظم سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی ،میں نے اپنی وزارت کا پیسہ اپنے حلقے میں خرچ نہیں کیا ،کشمیر کونسل اور گلگت بلتستان کونسل کی بھرتیوں کا علاقائی کوٹہ 50 فیصد تک بڑھادیا ہے ،کشمیر کونسل میں بھرتی ہونا کشمیریوں کا حق ہے ،پیپلزپارٹی کی وفاق کے علاوہ صوبائی سطح پر بھی نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کی جا رہی ہے،وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان میاں منظور احمد وٹو کی پریس کانفرنس http://daily.urdupoint.com/todayNewsLive.php?news_id=206034&featured=1&cat_id=2

اپنا تبصرہ بھیجیں