انجمن تاجران شیخوپورہ کے وفد کی فریال تالپوراورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

Untitled

تاجربرادری کا اوڑھنا بچھونا اور سیاست کا محور بینظیر شہید کے مشن کی تکمیل ہے ، میاں پرویز
شیخوپورہ: مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔وفد میں میاں محمدرفیق بٹالوی، میاں مقصود احمد، خان محمدآصف خان و دیگرموجود تھے ۔اس موقع پر میاں محمدپرویز مرکزی رہنمائوں کو بتایا کہ تاجر برادری کا اوڑھنا بچھونا سیاست کا محور و مرکزشہید بینظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل ہے جسے ہر صورت پورا کیاجائے گا۔انہوں نے اس موقع پر یقین دلایاکہ ضلع شیخوپورہ میں ماضی میں بھی تاجر برادری پیپلز پارٹی کا ہراول دستہ ثابت ہوااور آئند ہ بھی پارٹی کی مضبوطی کے لئے کوئی کسر نہ اٹھارکھیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں