ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے پر مجھے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جا رہا ہے، شوکت بسرا

32170_214608255343819_1869330677_n

لاہور: تھانہ شادمان پولیس نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بسرا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
شوکت بسرا نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ انہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی جس کی وجہ سے انہیں مقدمے میں پھنسایا جا رہا ہے تاہم وہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں