میاں منظور احمد وٹوکی شہید بینظیربھٹو کی جائے شہادت پر حاضری

benazirposters_543

وفاقی وزیر امور کشمیر ‘گلگت بلتستان و پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نےشہید بینظیربھٹو کی جائے شہادت پر حاضری دی ‘بے نظیر بھٹو کی مغفرت اور روح کے ایصال ثواب کے لیے دعاکی ۔
میاں منظور وٹو ‘پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹر ی جنرل تنویر اشرف کائرہ ‘راجہ عمران اشرف اور ایم ڈی بیت المال زمردخان کے ہمراہ شہید بینظیربھٹو کی جائے شہادت پر پہنچے اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں