انتہا پسندی اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عوام میں یکجہتی اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے،اسلام رواداری اور برداشت کا مذہب ہے‘ جمہوریت کو فروغ دے کر مفاہمت اور مربوط کوششوں کے ذریعے درپیش چیلنجوں سے موثر طور پر نمٹا جاسکتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کا بین العقید ہ ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب