فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ میاں منظور احمد وٹو کل بروز جمعہ کو ساہیوال کا دورہ کریں گے Junaid Qaisar فروری 26, 2015February 26, 2015 0 تبصرے 15 مناظر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کل بروز جمعہ کو ساہیوال کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے اور اس کے بعد پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔