پنجاب اسمبلی کے تین ارکان نے استعفے دےدیئے, فنکشنل لیگ کی عاصمہ ممدوٹ نے پی پی میں شمولیت کیلئے استعفیٰ دیا

161827_58674578
According to details, two Pakistan Muslim League-Quaid (PML-Q) MPAs, Khalid Mahmood Sargana and Yaqoob Sheikh, and one Pakistan Muslim League-Functional (PML-F) MPA Asma Mamdot have submitted their resignations to the Punjab Assembly Secretariat.

Speaker Punjab Assembly has accepted their resignation and also issued notification.

According to the sources, Pakistan Muslim League-Functional MPA Asma Mamdoot is likely to join Pakistan People’s Party.

لاہور(دنیا نیوز)پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان نے استعفے دے دیئے، استعفیٰ دینے والوں میں مسلم لیگ ق کے فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے دو ارکان جبکہ ایک فنکشنل لیگ کی رکن بھی شامل ہیں ۔ دنیا نیوز کے مطابق تینوں ارکان نے اپنے استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے ہیں،استعفیٰ دینے والوں میں خالد سرگانہ ، یعقوب شیخ شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں اراکین نے اپنے استفے ذاتی وجوہات کی بنا پر دیے ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کی عاصمہ ممدوٹ نےپیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے استعفیٰ دیا ہے۔

Source: Dunya

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں