بارہ ارکان اسمبلی کی پی پی میں شمولیت متوقع

166793_418162808271581_1096675727_n

مسلم لیگ ن،مسلم لیگ ق اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مختلف ارکان اسمبلی کی آئندہ چند روز میں پیپلزپارٹی کی شمولیت متوقع ہے
لاہور(سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ ن،مسلم لیگ ق اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مختلف ارکان اسمبلی کی آئندہ چند روز میں پیپلزپارٹی کی شمولیت متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کے دورہ لاہور اور بہاولپور کے دوران 10سے 12 ارکان کا پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں