عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی

IK

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں اور اس کے استحکام کے لئے کوشاں بھی ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں