ضرغام الحق، سینیئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور دیپالپور بار کے سابق صدر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

download

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ضرغام الحق، سینیئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور دیپالپور بار کے سابق صدر کی اہلیہ کی وفات پر دلی تعزیت کی ہے اور انکے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں