تنویر اشرف کائرہ، راجہ ریاض اور چودھری منظور این اے 137 کے ضمنی انتخاب کیلئے مہم کے انچارج مقرر

DSC_0887

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے تنویر اشرف کائرہ، راجہ ریاض اور چودھری منظور احمد کو ضمنی انتخابات کے امیدوار رائے شاہجہاں بھٹی کی انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں