#NA137: ECP should disqualify PML (N) candidate: Mian Manzoor Ahmed Wattoo‏

Arif Wala
Mian Manzoor Ahmed Wattoo, President PPP Central Punjab, has disclosed in a statement today that the PPP candidate, Roy Shah Jehan Bhatti, had written to the Election Commission of Pakistan demanding to take action against the PML (N) candidate for blatant violation of electoral code of conduct leading to her disqualification to contest the elections.
He said that the PML (N) local leadership and administration of district Nankana were engaged in committing illegal and unconstitutional activity of grabbing of Baba Guru Nanak landed property which was under the administrative control of the Evacuee Trust Property Board and attached to shrine of the Guru.
He further said that the PML (N) supporters had instigated the local people of Nankana to take the possession of the land with clear understanding that they would vote in favor of the ruling Party’s candidate.
He pointed out that this was being done under the nose of district administration that was looking to the other side adding it clearly pointed out that all was being undertaken with the connivance of the local leadership of the PML (N).
He maintained that it was the blatant violation of the laws of the Evacuee Trust Property stating that the Deputy Administrator and the fifty employees of the Trust had tendered resignations to the Chairman of the Evacuee Trust Property Board as a protest over this gross violation.
It calls for immediate necessary action on the part of the Election Commission of Pakistan as impartiality and credibility of the elections are at stake, he concluded.

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے آج یہاں سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کے امیدوار رائے شاہ جہاں بھٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھا ہے کہ پی ایم ایل این کے امیدوار کو انتخابی قوانین کی صریحاً اور کھلاً کھلا خلاف ورزی کرنے پر نااہل قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل این کی مقامی قیادت اور ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ بابا گرو نانک کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے غیر قانونی اور غیر آئینی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ یاد رہے کہ بابا گرو نانک کی زمینی جائیداد متروکہ جائیداد ٹرسٹ بورڈ کے زیر انتظام ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ستم ظریفی یہ ہے کہ مقامی قیادت نے لوگوں کو بابا گرو نانک کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے اس لیے اکسایاتا کہ وہ ضمنی الیکشن میں انکے امیدوار کو ووٹ دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ ضلعی انتظامیہ کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے اور اس میں مقامی پی ایم ایل کی قیادت پوری طرح ملوث ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ متروکہ جائیداد ٹرسٹ بورڈ کی کھلاً کھلا خلاف ورزی پر مقامی ایڈمنسٹریٹر اور 50 ملازمین نے احتجاجاً چےئرمین متروکہ جائیداد ٹرسٹ بورڈ کو اپنے استعفے ارسال کر دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کی غیر جانبداری اورشفافیت کے پیش نظر ان خلاف ورزیو ں کا فورًا نوٹس لینا چاہیے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں