ٹوبہ ٹیک سنگھ : پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا قافلہ گڑھی خدا بخش روانہ #SZAB #4thApril #PPP

1545790_631905450229479_1524121673_n
10155939_631905340229490_205966397_n

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا قافلہ گڑھی خدا بخش روانہ ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پیپلز پارٹی کے گڑھی خدابخش جانیوالے کارکنوں کا قافلہ ضلعی جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی زلفی کی قیادت میں روانہ ہوا ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ کارکن راجہ ریاض کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد کا انتظار کرتے رہے ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا قافلہ 5 گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے قائد پر جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا سے کارکنوں کی گفتگو

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں