وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے حاجی علی مددجتک کی ملاقات

FB_IMG_1524456810292[1]

کوئٹہ: وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے اتوار کوپیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرحاجی علی مدد جتک اور پیپلز یوتھ ونگ بلوچستان کے سنئیر نائب صدر میر ریاض شاہوانی نے ملاقات کی اس موقع پر صوبے میں امن و امان اورسیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں