حکومت نے عوام کو خود کشیاں کر نے پر مجبور کر دیا، علامہ یوسف اعوان

337965_195396830531969_1560443715_o

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب علماء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے دعویٰ کر نے والے حکمرانوں کو اب ڈوب مر نا چاہیے اور اب عوام جان چُکے ہیں کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں سخت تنقید کے ساتھ جھوٹے احتجاج اور کیمپ لگانے والے سازشی عناصر کو خاموش رہ کر کوئی جواب نہیں دیا مگر اب 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف احتجاج کر نے والوں کو جیل کی ہوا کھا نی پڑ تی ہے جو کہ کسی ظلم سے کم نہیں ہے انہوں نے کہا کہ غر یب عوام کا جینا مشکل ہو تا جا رہا ہے اور غر یب غر یب تر اور امیر وں کو پر موٹ کیا جا رہا ہے جو کہ امیر تر ہو تا جا رہا ہے ۔ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے عوام کو خود کشیاں کر نے پر مجبور کر دیا ہے سہولیا ت دینے کی بجائے عوام کے منہ سے نوالے چھین لئے جاتے ہیں بجلی مہنگی اور مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں