پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو اور سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ ،مولانا یوسف اعوان , چوہدری طارق گجر،ملک نواب شیر وسیر، افنان صادق بٹ ،دیوان غلام محی الدین، چوہدری اسلم گل، میاں عبدالوحید ،اورایمان اللہ خان کے ہمراہ بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کی لاہور میں رہائش گاہ پر انکے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنے کے لیے گئے اور مر حوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔