پی پی پی عام انتخابات 2013 میں ہاری چار قومی اسمبلی کی نشستیں ضمنی انتخابات میں جیت گئ

1072146_618238918257815_664060379_o

تحریر محمد افضال

جنرل الیکشن 2013 کے بعد قومی اسمبلی کی تقریبا 13 سیٹوں پر دوبارہ انتخاب ہوا جن میں سے پی پی پی 4 ہاری ہوئی
جی ہاں ہاری ہوئی 4 سیٹ جیت گئی ہے جبکہ 4 سیٹوں پر پی پی کے ووٹ میں 10 سے 15 ہزار اضافہ ہوا
این اے 77 غلام ربانی کھر
این اے 202 افتاب شعبانی
این اے 235 شازیہ مری
این اے 237 شیمس انساء
یہ تمام سیٹ پی پی کو 2013 جنرل الیکشن میں ہرا دی گئ تھی
جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی جنرل الیکن کے بعد اپنے جیتی ہوئی سیٹ ہار رہی ہے وہ بھی اپنے گھر کی اور پارٹی کے چیر مین کی
این اے 1 پشاور
این اے 71 میاوالی
پھر دھانلی کس کے ساتھ ہوئی
لیکن پی پی پھر بھی حکومت کو ٹائم دینا چاہتی ہے
پی پی کی یہی جمہوری روایات اور اصول کی سیاست عوام میں گھر کیے ہوے ہیں

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں