بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت ہی انقلاب لاۓ گی

1101836384-1

پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی وجہ سےجمہوریت مضبوط ہوئی ،اسی کی وجہ سے آج سب جماعتیں الیکشن لڑرہی ہیں شیر اور بلا آج منفی پروپیگنڈہ سے عوام کے دل سے شہید بھٹو اور شہید بی بی کی محبت ختم نہیں کرسکتے ،منگل کو ٹیلی فون پر صدر پی پی پنجاب میاں منظور وٹو ، صدر خیبرپختونخوا سلیم سیف اﷲ اور صدر بلوچستان صادق عمرانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نعروں اور جلسوں سے کامیابی نہیں ملتی، کامیابی عوام کی خدمت سے ملتی ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں