لوڈ شیڈ نگ کے خاتمہ کے دعویدار وں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، یوسف اعوان

 پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب
 پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب

لاہور ( پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و کن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوا ن نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈ نگ کے جھوٹے احتجاج کر کے اقتدار میں آنے والے حکمران آج اپنی اصل شکل میں آگئے ہیں اور لوڈ شیڈ نگ کے خاتمے کے دعویٰ دار وں کو اب منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے احتجاج کی دھمکی دی تو لوڈ شیڈ نگ میں کمی ہو گئی اور احتجاج کے قر یب آتے ہی مکمل لوڈ شیڈ نگ کا خاتمہ ہو گیا جو کہ واضح کر تا ہے کہ حکومت وقت خوف زدہ ہے اور اس لئے لوڈ شیڈ نگ ختم کر دی ہے اور تنقید بر داشت کر نے کی بجائے آنکھیں دیکھا رہے ہیں جو کہ افسوس ناک ہے یہ وقت یہ تھا کہ مل بیٹھ کر اگرا لوڈ شیڈ نگ پر قابو کر نے کی اقدامات کئے جاتے مسلم لیگ ( ن) نے الیکشن میں لوڈ شیڈ نگ دھر نوں کا ساتھ لیا جو کہ اب اُن کے سامنے ایک سال میں ہی آگیا ہے اور باعث شر م ہے عوام اب احتساب کر ئے گی اور وہ وقت دور نہیں کہ عام عوام بھی سڑ کو ں پر ہو نگیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں