Former President Asif Ali Zardari felicitates Iranian President

اسلام آباد
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ دوسری مرتبہ انتخابات آپ پر ایران کے عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ آصف علی زرداری نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔
کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں