#PPP Ullma Wing Punjab celebrate 61st birthday of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto

A   1

لاہور ( ) پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ کے زیر اہتمام نشتر ٹاون میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جس میں بطور مہمان خصوصی پی پی پی علماء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کونسل علامہ یوسف اعوان نے شر کت کی تقر یب میں مولانا اسلم صدیقی ،حافظ محمد طیب ،مولانا نور محمد ،مولانا تنویر محمدی ،مفتی نوید سمیت دیگر علماء کرام نے شر کت کی

علامہ یو سف اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ محتر مہ نے جمہوریت کیلئے قر بانی دی اور اگر وہ ہمت نہ دیکھا تی تو آج جو حکومت وقت میں اقتدار کے مزے لے رہے ہیں وہ برادران یہاں کبھی نہ آسکتے مگر عوام سے جھو ٹے وعدے کر نے والے میاں برادران نے عوام کو غربت کی لکیر سے نیچے لیجا کر زندہ دفن کر دیا ہے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ محترمہ شہید نے عوام کیلئے اپنی جان دی مگر بز دل لوگ ملک سے فرار ہو گئے تھے پیپلز پارٹی ہی ملک کو سہی راہ پر گامزن کر ئے گی تقر یب میں محتر مہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اورخصوصی دُعا بھی کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں