پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر فلاپ ہے, غریب آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا

June-13-2011

پی پی پنجاب کے صدر میاں منظوروٹو، ارکان اسمبلی احمد سعید قاضی ، خرم جہانگیر وٹو ،فائزہ احمد ملک اور سر دار شہاب الدین نے کہاکہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر فلاپ ہے اور اس سے غریب آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا، بجٹ سے عوام کو نہیں صرف امیروں کو فائدہ ہوگا۔منظور وٹو نے کہا کہ اشرافیہ کے لیے زیادہ اچھی خبریں ہیں اور غریبوں کے لیے بری خبریں ہیں ، بجٹ سے لگتا ہے کہ پنجاب حکومت کی کسان دشمن پالیسی پچھلے سال کی طرح جاری رہے گی ۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں