پنجاب پیپلز پارٹی کی مجلس عاملہ اور پنجاب کونسل کا اعلیٰ سطحی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں میاں منظور احمد وٹو کی صدارت میں مورخہ 27جون کو اجلاس ہو گا۔ جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اسکے علاوہ اجلاس میں 5جولائی کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے پر بھی غور ہو گا۔