خواتین حضرت فاطمہؓ کی زندگی کو شعار بنائیں،یو سف اعوان

 پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب
پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل علامہ یو سف اعوان نے یوم وفات حضرت خاتون جنت فاطمہؓ کے حوالے سے اجتما ع سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ حضور ﷺ کی محفل میں حضرت خاتون جنت فاطمہؓ حاضر ہو تیں تو حضور ﷺ خود اُٹھ کر اُن کو پیشانی پر بو سہ دیا کر تے تھے اُن کا احترام کر نے کی وجہ سے پوری کائنات اور فر شتے بھی اُن کا احترام کر تے تھے انہوں نے کہا کہ قیامت کے دن بھی اہل مہشر اپنی گردنیں جُھکا لینگے کہ جب حضرت خاتون جنت فاطمہؓ کا گز ہوگا انہوں نے کہا کہ آج کا دن حضرت خاتون جنت فاطمہؓ کی یاد کو تازہ کر نا چاہیے تاکہ عالم اسلام پر حضرت خاتون جنت فاطمہؓ کی وجہ سے فخر کیا جا سکے ۔
Source: Daily Pakistan

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں