پیپلز پارٹی لاہور کے احسن رضوی نے دیا جی این این اینکر کو کرارا جواب

پیپلز پارٹی لاہور کے احسن رضوی نے دیا جی این این اینکر کو کرارا جواب
پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما پلوشہ خان سے بد تہذیبی اور بد تمیزی پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی نے چینل انتظامیہ اور اینکر کو دھو ڈالا. احسن رضوی کی مشرق چینل سے گفتگو
صحافت کی تاریخ میں ایسی بد زبانی اور بد اخلاقی کی کہیں مثال نہیں ملتی. احسن رضوی

چینل انتظامیہ بمعہ اینکر پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما پلوشہ خان سمیت تمام کارکنان کی دل آزاری کرنے پر لائیو شو میں معافی مانگیں. احسن رضوی

کیٹاگری میں : خبر

اپنا تبصرہ بھیجیں