پی ایس ایف 5 جولائی کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت الٹنے پر یوم سیاہ منائے گی: راجہ شیراز کیانی

psf

صدر پی ایس ایف پنجاب راجہ شیراز کیانی کہا کہ پی ایس ایف پنجاب 5 جولائی کو یوم سیاہ منائے گی۔ 5 جولائی 1977 کو ضیاالحق نے جمہوریت پر ڈالے جانے والےشب خون کے تناظر میں ذولفقار علی بھٹوکی حکومت کا تختہ الٹا کر ان کو گرفتار کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا گیا۔ جس کے خلاف پی ایس ایف پنجاب یوم سیاہ منائے گی۔ لیکن پیپلز پارٹی نے یہ ثابت کردکھایا ھےکہ جیت ہمیشہ جمہوریت کی ھوتی ھے آمریت کی نہی

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں