پاکستان میں اب دہشتگروں کاخاتمہ یقینی ہے،علامہ یوسف اعوان

1795575_608911422513839_2049314039_n

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب علما ء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گر دوں کا خاتمہ اب یقینی ہے کیو نکہ فوج نے جس طرح کا بلا امتیاز آپر یشن ضرب عضب شر وع کیا ہے قابل تعر یف ہے اور کامیابیاں مل رہی ہے اسلام کے نام پر دہشت گر دی کر نے والے مفاد پر ستوں کا یہ ہی انجام ہو نا چاہیے

تاکہ دشمنوں کیلئے نشانہ عبر ت بنے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کو آئی ڈی پیز کیلئے دل کھول کر امداد کر نے چاہیے کیو نکہ دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی کارائیوں سے متاثرہ افراد پر یشانیوں میں مبتلا ہیں اس مبارک مہینے میں تمام پر یشان بھائیوں ،بہنوں اور ماؤں کیلئے ہر ممکن مد د اپنا فرض سمجھتے ہوئے پوری قوم کو کر نے چاہیے تاکہ اُن کے مسائل کم ہو سکیں ۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں