پانچ جولائی: پیپلز لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام سیمینار کل لاہور ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں ہوگا

10500536_683839731671806_8938349841516299435_n

پیپلز لائرز فورم پنجاب پانچ جولائی انیس سو ستتر کو ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کی یاد میں یوم سیاہ منائے گی۔ پیپلز لائرز فورم کے زیراہتمام کل لاہور ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں ایک سیمینار کا اھتمام کیا گیا ہے۔ سیمینار کا آغاز ١١ بجے ہوگا۔ سیمینار میں پیپلز پارٹی پنجاب، پیپلز لائرز فورم پنجاب اور ہائی کورٹ بار کے عہدیداران شرکت کریں گے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں