Govt fails to control the prices of edibles during Ramazan, says Tanvir Ashraf Kaira

12-22-2010_7515_l_u
Pakistan People’s Party, Punjab, Secretary General, Tanvir Ashraf Kaira has chastised the Punjab government for its abject failure to control the prices of the fruit and vegetables during the first week of the Holy month of Ramazan.

He said that Punjab Government’s Ramazan Package of Rs, 5 billion had exploded in its face and the Department of Industry for their inability to provide much touted relief to the poor people of the province.

He added that the subsidized items were not available any where in the Utility Stores or other outlets and the people were going from pillar to post but in vain. The poor people do not deserve the crude joke like this of the Punjab Government, he added.

According to the media reports the vegetable and fruit items sold as per the price lists of administration were of highly sub-standard and indeed not suitable for human consumption. It is adding insult to the injury, he observed.

He lamented the Government Ministers and representatives of the PML (N) visiting the Ramazan Bazars for publicity only because such visits were of no consequence so far as the relief to the poor was concerned.

Tanvir Ashraf Kaira said that even detailed media reports to the highly inflated prices of items of daily use in the markets had failed to move the government to take corrective measures immediately as the practice of profiteering was continuing unabated at the expense of the consumers.

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے پنجاب حکومت کو شدید ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت پھل اور سبزیاں کے علاوہ عام استعمال کی اشیاء کی قیمتیں رمضان کے پہلے ہفتے میں ہی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا 5ارب روپے کا رمضان پیکج کہیں بھی نظر نہیں آرہا کیونکہ پنجاب حکومت کی انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ غریبوں کو ریلیف دینے میں بے بس نظر آتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عام اشیاء پر سبسڈی بھی غائب ہے کیونکہ یوٹیلٹی سٹورز اور مارکیٹوں میں تمام اشیاء مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں اور لوگ ان اشیاء کی تلاش میں خوار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کے ساتھ بالعموم اور غریبوں کے ساتھ بالخصوص ایسا بونڈا مزاق نہ کرے۔تنویر اشرف کائرہ نے کہا کہ میڈیا میں میں مہنگائی کی تفصیلات کے باوجود پنجاب حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اور دوکاندار لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اور حکومت خاموش تماشاہی نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں جو اشیاء پھل اور سبزیاں حکومت کی فراہم کردہ قیمتوں کی لسٹ کے مطابق فروخت ہو رہی ہیں وہ انتہائی ناقص ہیں اور انسانی استعمال کے قابل نہیں۔ انہوں نے حکومتی وزراء اور پی ایم ایل (این) کے نمائندوں کے رمضان بازاروں کے دوروں کے متعلق کہا کہ یہ صرف ایک پبلسٹی ڈھونگ ہے کیونکہ ایسے دوروں سے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا کوئی تاثر نہیں ملتا۔ تنویر اشرف کائرہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت مذاق کو چھوڑے اور لوگوں کو سستے داموں عام اشیاء کی استعمال کی فورًا فراہمی کو یقینی بنائے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں