پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی نےاحسان اللہ احسان کو تحریک انصاف کا سہولت کار قرار دے دیا


پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی نے بھگوڑے دہشتگرد احسان اللہ احسان کو تحریک انصاف کا سہولت کار قرار دے دیا.
احسان اللہ احسان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ذمہ دار وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیراعظم عمران خان ہیں جنہوں نے احسان اللہ احسان کے فرار میں مدد کی. احسن رضوی

جیالوں نے ماضی میں بھی اپنی جانیں قربان کرکے اپنی قیادت کا تحفظ کیا اور اب بھی بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت جانثار بلاول کریں گے. احسن رضوی

اپنا تبصرہ بھیجیں