Tanvir Ashraf Kaira slams attack at police station by Faisalabad MPA supporters to get their men free

12-22-2010_7515_l_u
Punjab law and order situation is worsening fast and the law maker of the ruling Party is equally responsible for taking the law into hands, said Tanvir Ashraf Kaira, Secretary General PPP, Punjab, in a statement issued from the Party Secretariat here today.

He was commenting on the attack by Faisalabad MPA supporters on a local police station to get his men freed who were the Proclaimed Offenders and were arrested by the police as they were wanted in serious crimes under the terrorism act.

The flouting of the law by the ruling Party MPA, apparently without legal consequences, amply manifested the bad governance of the Punjab Government that was running on the expensive media campaign on tax payers money to project its unsubstantiated performance, he added.

Tanvir Ashraf Kaira said that the government of Punjab’s track record in other sectors was equally appalling leading to compounding the miseries of all and sundry.

He referred to the disaster of the Nadipur Hydel project that was lying idle after its inauguration with lot of fireworks adding it was no more contributing even single MW in the national grid system.

He reiterated that the Punjab Chief Minister had to eat a humble pie when he recently announced that PML (N) would try to control load shedding by 2017. It may be recalled that during the election campaign he committed publically that he would control it in months not in years

He observed that the credibility of this government had reduced to needle-point and the people were appreciating the PPP led previous coalition government when the load shedding duration was less than what they were facing now.

He maintained that the Ramzan Package of the Punjab government had also proved an utter disappointment because either the subsidized items were not available to the people and were if available these were of the low quality and not fit for human consumption.

پنجاب کی امن عامہ کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے اور اس میں مسلم لیگ (ن) کے اسمبلی کے رکن کا کردارقابل مذمت ہے۔ یہ بات پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے آج یہاں سے جاری ایک بیان میں کہی۔تنویر اشرف کا ئرہ فیصل آباد کے ایک ایم پی اے کے آ دمیوں نے لوکل پولیس سٹیشن پر حملے کا ذکر کیا جو مجرموں کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے گئے جو اشتہاری تھے اور جن پر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث ہونے کے مقدمات تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پارٹی کے منتخب رکن کا قانون کی بالادستی کے ضمن میں رویہ نہ صرف قابل افسوس ہے بلکہ پنجاب حکومت کے گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت اپنی گڈ گورننس کی پروجیکشن کے لیے ٹیکس دہندگان کے اربوں روپے کی اشتہاری مہم چلا رہی ہے جبکہ زمینی حقائق گڈ گورننس کے نزدیک بھی نہیں ہیں۔ تنویر اشرف کائرہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کا ٹریک ریکارڈ دوسرے شعبوں میں بھی نا امیدی اور مایوسی کا شکار ہے جسکی وجہ سے عام لوگوں کے مصائب میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں نندی پور ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا ذکر کیا جو افتتاح کے بعد سے بند پڑا ہے اور نیشنل گرڈ میں ایک میگا واٹ بجلی بھی سپلائی نہیں کر رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کو حال ہی میں اس بات کا اعتراف کرنا پڑا کہ انکی جماعت 2017 ؁ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ یاد رہے کہ انہوں نے الیکشن کے دوران سرعام کہا تھا کہ وہ لوڈشیڈنگ کو سالوں میں نہیں بلکہ مہینوں میں ختم کر دیں گے اگر وہ نہ کر سکے تو وہ اپنا نام تبدیل کر لیں گے۔تنویر اشرف کائرہ نے انکو اُنکا وعدہ یاد دلایا۔ انہوں نے کہا کہ اب لوگ پیپلز پارٹی کے پچھلے دور حکومت سے مقابلہ کرتے ہوئے اُس کو حکومت کو زیادہ بہتر سمجھنے لگے ہیں جب لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اذیت ناک نہیں تھا۔ تنویر اشرف کائرہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کا رمضان پیکج بھی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف دینے کا باعث بنا ہے کیونکہ اسکے تحت اول تو اشیاء خوردنی مارکیٹ میں موجود نہیں ہیں اور اگر موجود ہیں تو انکی کوالٹی اس قدر خراب ہے کہ جو انسانوں کے استعمال کے قابل نہیں ہے۔

10559820_491107637690142_500787588542681602_n

اپنا تبصرہ بھیجیں