Mian Manzoor Ahmed Wattoo rejects govt decision to arrest PAT Chief‏

218860_l
President Punjab PPP, Mian Manzoor Ahmed Wattoo has rejected the decision of the government to arrest Pakistan Awami Tehrik leader Dr. Tahir-ul- Qadri adding that it would make the law and order situation much worse in the province of Punjab in general and in Lahore in particular.

He called upon the government to reverse the decision immediately and control the situation through political methodology instead of resorting to use the coercive methods.

Mian Manzoor Ahmed Wattoo observed that to halt the PAT workers to observe the martyrs’ day was a short sighted policy filled with dangers of retaliation right across the province.

He said that policy of confronting the political opponents would not bode well for the political system for which the entire political leadership of the country was struggling to save it from being derailed.

He said that the former President Asef Ali Zardari emphatically rejected the reported witch hunting of the PAT Chief adding that such course of action was analogous to shooting the foot with one’s own gun.

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی گرفتاری کے حکومتی فیصلے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صوبہ پنجاب میں عمومی طور پر اور لاہور میں خاص طور پر امن عامہ کی صورتحال مزید بگڑ جائے گی ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے فیصلے پر فورًا نظر ثانی کرے۔ حکومت طاقت کے استعمال کی بجائے سیاسی حکمت عملی سے صورتحال کو قابو کرنے کی کوشش کرے۔ میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو یوم شہدا ء میں شرکت سے روکنا تنگ نظر پالیسی کا مظہر ہے جسکی وجہ سے صوبے میں شدید رد عمل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین سے مفاہمت کی بجائے محاذ آرائی کی پالیسی سیاسی نظام کے لیے اس وقت سود مند ثابت نہیں ہوگی جبکہ ملک کے باقی تمام سیاسی قائدین جموریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف مجوزہ انتقامی کارروائی کی شدید مخالفت کی تھی۔ میا ں منظور احمد وٹو نے کہا کہ جمہوریت میں محاذ آرائی کی پالیسی حکومت کے لیے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ثابت ہوتی ہے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں