PPP Punjab leaders’ meeting postponed

394122_21021656
President Punjab PPP, Mian Manzoor Ahmed Wattoo has postponed the meeting of Punjab PPP leaders scheduled on August 11(Monday) due to the fast changing political situation in the country. The postponement is also necessitated due to the tyrannical law and order maintenance measures by the Punjab government leading to closing the roads and blocking the city of Lahore. New date of the holding of the meeting will be announced in due course.

میاں منظور احمد وٹو صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب نے 11اگست بروز سوموار کو پنجاب پیپلز پارٹی کے قائدین کا اجلاس ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیا ہے۔ اس التواء کی وجہ ایک اور یہ بھی ہے کہ پنجاب حکومت نے امن عامہ کو قائم کرنے کے لیے ظالمانہ انتظامی اقدامات کئے ہیں جسکی وجہ سے لاہور شہر کو بند کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں