PML-N creating hurdles in creation of new provinces: Faisal Karim Kundi

مسلم لیگ نون پنجاب میں نئےصوبوں کے قیام میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے:فیصل کریم کنڈی
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے بارے میں کمیشن کی تشکیل کے خلاف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کے الزامات بے بنیاد ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون نئے صوبوں کے قیام میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہے ۔
Aug 23 (APP): Deputy Speaker of the National Assembly Faisal Karim Kundi on Thursday said that the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) was creating hurdles in the creation of new provinces in Punjab and using delaying tactics.
Talking to reporters in the Parliament House here, Kundi said that Chaudhry Nisar’s allegations against the formation of commission were baseless.

اپنا تبصرہ بھیجیں