Sharif bratheran maafi maang ker jaada gaye: Imtiaz Safdar Warriach

شریف برادران معافی مانگ کر جدہ گئے تھے، امتیاز صفدر وڑائچ

پاکستان  پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کسانوں اور مزدوروں کو حقوق دیئے، آئندہ الیکشن بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی۔

سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف مچھروں سے ڈر کر جدہ فرار ہونے والوں کی جماعت ہے اور دوسری جانب بہادروں کی جماعت جس کے رہنمائوں نے ہر دور میں قربانیاں دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں