جھوٹے نے اپنے جھوٹے معاونین کو اے پی سی پر چھوڑ دیا ہے: سید حسن مرتضیٰ #APC2020 #UnitedForDemocracy

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کاشہباز گل کو جواب، نیازی کی چیخیں راستہ بدل بدل کر نکل رہی ہیں ، ابھی سرٹیفائیڈ بدکردار شہباز گل چیخا ، کچھ دیر میں کرپٹ احستاب اکبر چیخے گا.

اپنے جاری کردہ بیان میں پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ جھوٹے نے اپنے جھوٹے معاونین کو اے پی سی پر چھوڑ دیا ہے ، نیازی رات بھر سویا کہ بنی گالہ اور اسلام آباد میں اس نے کسی کو سونے دیا ، باہر سے بریف کیس لاکر لوٹ مار کرنے والے معاونین کو اس بار بھاگنے نہیں دیا جائے گا ، ترین اور دیگر بھگوڑے معاونین کی طرح نیازی اور ان کے پالتو بھی بھاگنے کی تیاری میں ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں