Roy Ejaz and Ghulam Abbas violated Party discipline: Tanvir Ashraf Kaira‏

12-22-2010_7515_l_u
While commenting on the media reports, Secretary General PPP, Punjab, Tanvir Ashraf Kaira said that Roy Ejaz and Ghulam Abbas violated the Party discipline as they contested the elections in 2013 despite the fact that the Party did not give them the ticket.
He added that the PPP Punjab would welcome them in the Party fold if Chairman Bilawal Bhutto pardons them for violating the Party discipline.

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پنجاب تنویر اشرف کائرہ نے اخباری خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ رائے اعجاز اور غلام عباس نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مئی 2013 ؁ء میں الیکشن لڑا تھااسکے باوجود کہ پارٹی نے انہیں ٹکٹ نہیں دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر پارٹی چےئرمین بلاول بھٹو انکو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کو معاف کر دیں تو وہ پنجاب پیپلز پارٹی میں انکا خیر مقدم کریں گے۔

کیٹاگری میں : News

اپنا تبصرہ بھیجیں