Makhdoom Amin Fahim issues notification; all setups & wings in Punjab shall work under Mian Manzoor Wattoo

201210182548_samaa_tv
On the direction of the President Pakistan People’s Party, Makhdoom Amin Fahim, it has been notified that the Party set ups at the city, district and divisional levels in the Central Punjab shall work under the Provincial Organizational headed by Mian Manzoor Ahmed Wattoo who is the President of Punjab PPP Central.
In another notification, President of the PPP, Makhdoom Amin Fahim, has directed through the Party notification that the Allied Wings, PSF, PYO, PLF, Women Wing, Human Rights Wing, Labour Wing etc., located in the Central Punjab, shall also work under the Provincial head of the Party, Mian Manzoor Ahmed Wattoo.
Political Secretary of the Party has issued the instructions accordingly to all concerned.
The office bearers and Party leaders called on the President Punjab PPP this morning and congratulated him on this as it reflected the total confidence of the Party high command in his leadership.

صدر پیپلزپارٹی ( پارلیمنٹیرین) جناب مخدوم امین فہیم کی ہدایات کے مطابق سنٹرل پیپلز پارٹی کے مر کزی سیکریٹریٹ میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جسکے مطابق سٹی ، ضلعی اور ڈویثرنل کی سطح پر کام کرنے والی پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی کے تحت کام کریں گی۔ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل پنجاب میں الائیڈ ونگز، پی ایس ایف، پی وائی او، لیبر ونگ، ویمن ونگ اور ہیومن رائٹس ونگ بھی صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر قیادت کام کریں گی۔ پولیٹیکل سیکرٹری نے اس ضمن میں تمام متعلقہ تنظیموں کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ پارٹی کے عہدیداروں نے آج صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے آج یہاں ملاقات کی اور انکو مبارکباد دی کہ ان ہدایات کے عمل سے پارٹی کو ہر سطح پر فعال بنانے میں بڑی مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوٹیفکیشن سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ پارٹی ہائی کمانڈ کو میاں منظور احمد وٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں