Jeay Zardari -by Yar Yyal


جس شخص کو سالوں سے بدنام اور رسوا کرنے کے ساتھ گیارە سال جیلوں اور مختلف بےبنیاد کیسوں ملوث کیا گیا … میڈیا ٹرائیل اور جانے کیا کیا نہیں کیا گیا .. لیکن پہر بہی جتنا زرداری کو ذلیل کرنے كی کوشش کی گی خداوند کریم نے اسے اتنا ہی بلند مقام بلکہ اعلی ترین مقام عطا فرمايا… کیونکہ اللە تعالی فرماتے ہیں کہ ” میں ہی عزت دینے اور ذلت دینے والا ہوں”
پہر فرمایا ” کہ وە جسے چاہے حکمرانی عطا کرے اور جس سے چاہے حکمرانی چہین لے کہ وہی سب چیزوں پر قادر ہے”
پهر خداوند کریم نے فرمایا ہے کہ ” کہہ دو کہ ہمیں نصیب میں وہی کچھ ملے گا جو اللە نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے”
ان آیات ربانی کے مفهوم اور اللە تعالی کی حاکمیت پر یقین رکہتے ہوے کوی مسلمان ان نشانیوں کو جھٹلا نہیں سکتا ..
کیا یہ قدرت کی نشانیاں نہیں کہ جیسے دشمنوں نے ختم کرنا چاہیا اسے خدا نے ہمیشہ کہ لیے زندە کردیا .. جب بہی پاکستان کی تاریخ کا ذکر ہوگا ،پاکستان کے آئین کی جدوجہت کا ذکر ہوگا سیاسی اور منتخب صدر کا ذکر ہوگا خدا کے دیے ہوے انعام و فضل کی بدولت آصف علی زرداری کا نام پاکستان کی تاریخ کا واحد منتخب صدر جس نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کر دیے … آئین نحال کیا… آئینی مدت مکمل کرنے والا گیارہواں صدر… ہمارے بعد اور ہمارے بچوں کے بہی بعد اور انکے بعد بہی .. ہمیشہ ہمیشہ یاد رہے گا ..
الله تعالى نے حضرت یوسف کو کوئیں سے نکال کر مصر کے عرش تک پہنچادیا .. اسی طرح خداوند کریم کی اگر رضا اور حکمت نہ ہوتی تو زرداری صدارت تو کیا جیل کے باہر دن کی روشنی بہی نہ دیکھ سکتا .. اس لیے ہم قدرت کے فیصلوں پر اعتراض نہیں کر سکتے…
اور الله تعالی اسی کی مدد کرتا ہے جو اسکے لائق ہوتا ..
الله تعالی نےآصف زرداری کو اس پر ظلم کرنے والے لغاری نواز شریف اور سیف الرحمن وغیرە سے زیادە طاقتور زیادە بااختیار اور مضبوط کردیا اور اگر چاہتا تو ان سب سے بہیانک انتقام بہی لے سکتا تہا .. لیکن باعزت پروقار اور اعلی ظرف کے انسان ہونے کے ناطہ اس نے اتنی عظمت دکهای کہ باختیا ہونے کے باوجود ان کمتر ظالمو کو معاف کردیا.. اور خدا کے فضل و کرم کو اپنے انتقام کیلیے استعمال نہیں کیا..
شہید رانی نے اپنے باپ کے قاتلوں سے وہی کیا جو حضور صلی الله علیہ وسلم نے فتح مکہ کے وقت اپنے مخالفین سے کیا ..
یہ ہیں ایک بڑے قائد کی خوبیاں
اور اپنے عظیم قائدین کی روایات کو برقرار رکہا
جیۓ بھٹو
جیۓ بی بی
جیۓ بلاول
جیۓ زرداری

اپنا تبصرہ بھیجیں