منظور وٹو کی لاہور آمد پیپلزپارٹی کا اجلاس آج طلب


پیپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمینہ گھرکی نے وسطی پنجاب کے نئے صدر منظور وٹو کی لاہور آمد کے موقع پر ان کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلہ میں لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ منظور وٹو صدر بننے کے بعد آئندہ ہفتے لاہور آئیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں