#PPP will win forthcoming elections: Mian Manzoor Wattoo


Addressing a public meeting in Lahore‚ PPP President Central Punjab Mian Manzoor Wattoo said the party will be organized on sound footing in the province.
President PPP Central Punjab Mian Manzoor Ahmad Wattoo has expressed the confidence that the party will win forthcoming elections in collaboration with its allies and form the next government in province.
Addressing a public meeting in Lahore on Monday night‚ he said that for the first time in 65 years national history‚ President Asif Ali Zardari is pursuing a genuine policy of reconciliation‚ taking several important parties along.
He assured that he would take care of the interests of the PML-Q in Punjab and move forward with them as equal partners. He said he would resolve problems of the workers and mobilize the party for the elections.
Mian Manzoor Wattoo said PML(N) keeps Prime Ministership and Chief Ministership in the family but credit goes to President Zardari who picked Prime Ministers from amongst workers and he also elevated me (Wattoo) as President of the PPP Central Punjab.
Central Punjab Secretary-General of the party Tanwir Ashraf Kaira said the party would get united and regain its strength in Punjab.
He said the PPP is party of those who sacrificed their lives for the sake of democracy and the country.
Federal Minister Dr Firdous Ashiq Awan said the Supreme Court judgement has exposed those who have been levelling allegations against the PPP leadership. She said the PPP strongly believes in safeguarding rights of women.
صوبے میں پارٹی کو موثرطورپر منظم کیاجائے گا:منظور وٹو
پیر کی رات لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پینسٹھ سالہ قومی تاریخ میں پہلی بار صدر آصف علی زرداری حقیقی مفاہمت کی پالیسی پر عمل کررہے ہیں ۔
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی اتحادی جماعتوں کے تعاون سے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اورصوبے میں آئندہ حکومت بنائے گی ۔
پیر کی رات لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پینسٹھ سالہ قومی تاریخ میں پہلی بار صدر آصف علی زرداری حقیقی مفاہمت کی پالیسی پر عمل کررہے ہیں ۔
اُنہوں نے یقین دلایا کہ وہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مفادات کا خیال رکھیں گے اور برابر کے شراکت دار کی حیثیت سے انہیں ساتھ لے کر چلیں گے ۔ اُنہوں نے کہا وہ کارکنوں کے مسائل حل کریں گے اور انتخابات کے بعد پارٹی کو متحرک کریں گے ۔ اُنہوں نے کہا کہ پارٹی کو صوبے میں موثر طور پر منظم کیاجائے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے کہا کہ پارٹی متحد ہوگی ،صوبے میں مضبوط ہورہی ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ‘جمہوریت اور ملک کیلئے جانوں کی قربانیاں دینے والوں کی جماعت ہے
وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پی پی پی کی قیادت کے خلاف الزامات لگانے والے بے نقاب ہوگئے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی خواتین کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے ۔
Source: Radio Pakistan

اپنا تبصرہ بھیجیں